...

E-Complex Technical Institute

/ 📢 نیوٹیک (NAVTTC) ٹیسٹ کی تفصیلات اور ضروری ہدایات!

تمام منتخب طلبہ درج ذیل ہدایات پر عمل کریں تاکہ آپ کا ٹیسٹ بغیر کسی مشکل کے مکمل ہو سکے۔

📌 ٹیسٹ کی تاریخ اور مقام

📅 متوقع تاریخیں: 21، 22، 23 فروری (جمعہ، ہفتہ، اتوار) 📍 مقام: آپ کے منتخب کردہ ادارے (ای کمپلیکس ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ، خیبر روڈ، فیز 1، گلشن حدید، ملیر، کراچی) میں


📝 ٹیسٹ کے لیے درکار ضروری اصل دستاویزات

اصل شناختی کارڈ / B فارم
✅ والد کے شناختی کارڈ کی کاپی یا اصل شناختی کارڈ
✅ بیوٹیشن کورس کے لیے میٹرک/ مڈل کلاس کا اصل سرٹیفکیٹ
✅ ویب ڈویلپمنٹ کورس کے لیے انٹرمیڈیٹ یا آخری تعلیمی اسناد (اصل)
✅ پرنٹ شدہ رول نمبر سلپ (اگر فراہم کی گئی ہو)


📖 ٹیسٹ کی تیاری کے لیے اہم نکات

ویب ڈویلپمنٹ: انٹرمیڈیٹ لیول جنرل نالج
بیوٹیشن کورس: مڈل تا میٹرک لیول جنرل نالج
سوالنامہ (Mock Test) حاصل کریں – ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
🔗 واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029VaVXjwvIyPtL4N0wrP1l


📑 سوالنامہ اردو میں بھی ہو سکتا ہے۔

یہ سوالنامہ ہم نے سابقہ ٹیسٹ کو دیکھتے ہوئے بنایا ہے اس میں تبدیلی بھی ہوسکتی ہے۔
اسلئے آپ آپنی تیاری اسکے علاوہ بھی رکھیں


📢 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

📍 ای کمپلیکس ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ، خیبر روڈ، فیز 1، گلشن حدید، کراچی
📞 0333-3318633 | 0312-1096158
🌐 ویب سائٹ: https://ecomplex.edu.pk/navttc

💡 اپنی سیٹ کنفرم کریں اور کامیابی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!

Review Your Cart
0
Add Coupon Code
Subtotal

 
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.